وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو تربت پہنچ گئے

جمعہ 28 جنوری 2022 22:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو تربت پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو مشیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگوکے ہمراہ تربت پہنچ گئے جہاں وہ امن و امان کے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرینگے وزیر اعلیٰ بلو چستان کو کیچ سمیت مکران ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :