زیرعلیٰ خیبر پختو ا کی شمالی وزیرستان کے گاؤں عیدک میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت

ہفتہ 29 جنوری 2022 00:12

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2022ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کے گاؤں عیدک میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکر پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں پولیو ورکر کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہید کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہی