سندھ بالخصوص کراچی کی تعمیرترقی و خوشحالی کیلئے ہراول درجے کا کردار ادا کررہے ہیں،طارق حسن
ہفتہ 29 جنوری 2022 00:48
(جاری ہے)
عبدالرشید و دیگر شامل تھے طارق حسن نے کہا کہ جماعت اسلامی اور حکومت سندھ درمیان طویل مذاکرات کے بعد عوامی حقوق کی بحالی کا معاہدہ طے پا گیا بلدیاتی ترمیمی بل کے مکمل درستگی کیلئے تمام جماعتوں سے مشاورت اور ملاقاتیں جاری ہیں طارق حسن نے حکومت سندھ اور جماعت اسلامی سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا عوامی حقوق کی بحالی کیلئے مسلم لیگ(ق) اپنا مثبت کردار جاری رکھے گی طارق حسن نے کہا کہ کراچی کی عوام نے جانی و مالی قربانیاں دیکر امن کو بحال کیا ہے اسکے لئے ہمارے ملک کے محب وطن سیکیورٹی کے اداروں .
رینجرز. پولیسں فورس کی قربانیوں سے امن کی بحالی ممکن ہوئی ہے طارق حسن نے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی بے پناہ کاوشوں عملی کردار کے باعث مذکرات کی کامیابی اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن کو مبارکباد پیشں کرتے ہیںمزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.