گلوکاری صرف ہلہ گلہ کرنے اورشور شرابے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک فن ہے ‘ شبنم مجید
اگر آپ اپنی آواز میں شاعری کو سننے والوں کو نہیں سمجھا سکتے ہیں تو یہ مشق بیکار ہے ‘ خصوصی گفتگو
ہفتہ 29 جنوری 2022 12:05
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو گلوکارہ شبنم مجید نے کہا کہ میرے خیال میں گانے میں شاعری میں ایک پیغام ہونا چاہیے تاکہ اس کا معاشرے میں مثبت رد عمل آئے ۔
انہوں نے کہا کہ میرے نزدیک صرف شور شرابہ اورہلہ گلہ کرنے کا نام گلوکاری نہیں کیونکہ اگر آپ اپنی آواز میں شاعری کو سننے والوں کو نہیں سمجھا سکتے ہیں تو یہ مشق بیکار ہے ۔انہوں نے بتایا کہ میں نے بچوں کیلئے موسیقی کی اکیڈمی بنا رکھی ہے جس میں بچوں کو خود بچوں کو موسیقی کی تعلیم دیتی ہوں تاکہ مستقبل میں ہمیں اچھے گلوکار مل سکیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.