نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے حامل خاندانوں کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے 651ہسپتالوں کو ام پینل کردیاگیاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد
نیاپاکستان قومی صحت کاڈر پاکستان تحریک انصاف کا فلیگ شپ منصوبہ ہے،عوام کوصحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں
بدھ 16 فروری 2022 22:17
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی عوام کو نیاپاکستان قومی صحت کارڈ فراہم کرکے ملکی تاریخ کا سب سے بڑاپیکج دیاہے۔
نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے حامل خاندانوں کو صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے 651ہسپتالوں کو ام پینل کردیاگیاہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے پنجاب کے منتخب شدہ سرکاری و نجی ہسپتالوں میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندانوں کو بہترسہولت دیناسب سے اہم ہے۔پنجاب میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندانوں کی آسانی کیلئے زیادہ سے زیادہ ہسپتالوں کو ام پینل کیاجارہاہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ صحت کے تمام منصوبوں کو عوام کیلئے سودمندبنانے کیلئے معاشرہ میں آگاہی کی بنیادی حیثیت ہوتی ہے۔پنجاب کی عوام کو صحت کی سہولیات بارے آگاہی دینے کیلئے تمام ذرائع ابلاغ کو استعمال کیاجائے گا۔عوام کو صحت کی سہولیات بارے آگاہی دینے اور ان کی شکایات کے ازالہ کیلئے محکمہ صحت کا نیاریڈیوجلد لانچ کررہے ہیں۔میڈیا کے ذریعے عوام میں صحت کے منصوبوں بارے آگاہی پھیلائیں گے۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ نیاپاکستان قومی صحت کاڈر پاکستان تحریک انصاف کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔پنجاب کی عوام کو نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے ذریعے صحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔عوام کی فلا ح و بہبودکیلئے شروع کئے جانے والے منصوبوں بارے معاشرہ میں آگاہی پھیلانا انتہائی ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کی سہولت سے بہت خوش ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.