Live Updates

عمران خان حزب اختلاف کے دبائو میں آکر اپنے اتحادیوں سے ملاقات کیلئے در در کی ٹھوکریں کھا کران کے دروں پر پھر رے ہیں،ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ

جمعرات 3 مارچ 2022 00:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مارچ2022ء) قومی جسٹس پارٹی کے چیئرمین ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کوطنزیہ اور مذاق کرتے ہوئے کہا کرتے تھے کہ گھبرانا نہیں اب پیپلزپارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے لانگ مارچ اور PDM کے پریشر میں آکر اتنا گھبرا گیا ہے کہ وہی وزیراعظم عمران خان جو ہزارہ کمیونٹی کے کہنے پر بلوچستان کوئٹہ نہیں آرہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ جب تک میتوں دفن نہیں کیا گیا اس وقت تک تک نہیں آئینگے عمران خان کو کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا لیکن بدقسمتی سے آج وہی وزیراعظم عمران خان حزب اختلاف کے دبائو میں آکر اپنے اتحادیوں سے ملاقات کے لئے در در کی ٹھوکریں کھا کران کے دروں پر پھر رے ہیں وہ عمران خان جو ہمیشہ کہتے تھے کہ مجھے کیا ضرورت ہے وزیراعظم کی کی کرسی کی سارے پاکستانی قوم دیکھ رے ہیں کہ عمران خان آج اقتدار اور اپنی کرسی کے لئے اپنے اتحادیوں کی منت سماجت خواست و زاری کررے ہیں کہ ہم کو بچاو یہ حزب اختلاف کی دبا نہیں ہیں تو اور کیا ے کیا دباو کی دم ہوتی ے یاکیا وہی وزیراعظم ہیں کہ کچھ روز پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعات میں کمی نہیں کرسکتا تھا اور بجلی کی ریٹائرڈ میں کمی وزیر خزانہ کہنے کہ یہ تو آئی ایف اور ورلڈ بنک سے معاہدے کی خلاف ورزی ہوگا کچھ دن پہلے پیٹرولیم مصنوعات میں بارہ روپے فی لیٹر اضافہ اور بجلی میں چھ روپے اضافہ کردیا تھا وزیر خزانہ اپنے وزیراعظم عمران خان کی بات ماننے پر تیار نہیں تھے اب حزب اختلاف کے دبا میں آکر وہی پیٹرولیم مصنوعات میں میں دس روپے فی لیٹر کمی کردی ،اپوزیشن کے دباو اور گھبراہٹ اور بوکھلاہٹ میں آکر کہنے ہیں کہ جون میں بھی پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا بزدلی کا مظاہرہ کیا اور یہ 10 روپے کا کثر تو پھر آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک عوام سے نکالے گا اور تقریر سے پہلے پی ایل جی میں ستائیس روپے کا اضافہ کرکے غریب عوام پر بوجھ ڈالا یہ اتنا جھوٹا کمینہ اور چور فراڈیا دھوکہ وزیراعظم عمران خان جو ہمیشہ جھوٹ بول کر پھر ہمیشہ یو ٹرن لیتا ے اس چوہدری شجاعت حسین جن کو اپنی اور بیوی نے بھی کھبی پیار نہیں کیا ہوگا اس کے زاری منٹ کررہا تھا کہ ہم کو نھیں چھوڑنا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات