ٴعمران خان کے جلسوں نے سازش کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے والوںکی نیندیں اڑا دی ہیں‘جمشید اقبال چیمہ
۰(ن) ،پی پی والے جمہوریت کو گھر کی کنیز بناکررکھنا چاہتے ہیں‘ حلقہ این ای129کے رہنمائوں ،کارکنوں سے ملاقات
اتوار 17 اپریل 2022 19:15
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے آئندہ عام انتخابات میںحلقہ این اے 129 سے انتخاب لڑنے کیلئے بھرپور تیاری کی ہدایت کی ہے ،رہنمائوں اورکارکنوںنے پارٹی کی کامیابی کیلئے انفرادی اوراجتماعی کردارادا کرناہے اوراس کیلئے کارکنان اور عوام سے رابطے بڑھائے جائیں ۔
انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے دور حکومت میں بے پنا ہ معاشی مشکلا ت کے باوجود عوام کی فلاح و بہبود کیلئے جتنے اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی اور ان شااللہ دوبارہ اقتدارمیں آکر ترقی کا سفر وہیں سے شروع کریں گے جہاں سے سازش کے ذریعے اس کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ(ن) سازش کے ذریعے اقتدارحاصل کرلینے کے باوجود خوف میں مبتلا ہیں اور عمران خان کے جلسوں میں عوام کی غیر معمولی تعداد کی شرکت نے ان کی راتوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.