شاہد آفریدی اینڈریو سائمنڈز کے انتقال پر غم زدہ
اینڈریو سائمنڈز کے دوستوں، خاندان، مداحوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں، دنیا سے جانیکا کوئی وقت مقرر نہیں، اسلئے ہمیں ہر دن خوشی کیساتھ گزارنا چاہیے اور دنیا کیلئے اچھی یادیں بننا چاہیے: ٹویٹر پیغام
ذیشان مہتاب اتوار 15 مئی 2022 18:36
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔ آسٹریلین پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجے کے بعد ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔
46 سالہ سائمنڈز نے 198 ون ڈے، 46 ٹیسٹ اور 14 ٹی ٹونٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور 2 مرتبہ آسٹریلوی ورلڈ چیمپئن سکواڈ کا حصہ بھی رہے۔ انہوں نے نومبر 1998ء میں ون ڈے میں آسٹریلوی ٹیم کیلیے ڈیبیو کیا لیکن سائمنڈز جنوبی افریقہ میں 2003ء کے ورلڈ کپ میں بین الاقوامی سرکٹ پر پہنچے تھے۔ اینڈریو سائمنڈز شین وارن اور روڈنی مارش کے بعد اس سال انتقال کرجانے والے تیسرے آسٹریلوی کھلاڑی ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال 4 مارچ کو آسٹریلیا کے لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن بھی 52 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیویز کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آ گئی
-
تعلیمی بورڈ سرگودہا کے زیرِ اہتمام انٹرکالجیٹ والی بال اور سکوائش ٹورنامنٹ کا انعقاد
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی تیاری ہے، سپنرز کی کارکردگی اہم ہوگی، سدرہ آمین
-
اے سی سی پریمیئر کپ، قطر نے سعودی عرب کو 15 رنز سے شکست دیدی
-
پی سی بی کراچی کی کرکٹ کو تباہ ہونے سے بچائے اور نئی پالیسی پر نظر ثانی کرے ۔ وقاص قدرت اللہ
-
برطانوی ٹینس کھلاڑی ڈین ایوانز کا بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں سفر تمام
-
بابر اعظم کو 4 ہزار ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنیوالے پہلے پاکستانی بیٹر بننے کا موقع مل گیا
-
بوسٹن میراتھون ایتھوپیا کے سیسے لیمنا نے جیت لی
-
انگلینڈ کے سابق اسپنرڈیرک انڈرووڈ انتقال کرگئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرضمانت نہ ملنے پرعدالت میں گر پڑے
-
آئی پی ایل میں کوائن ٹاس تنازعہ، فاف ڈو پلیسس نے ممبئی انڈینز کی مبینہ ٹاس فکسنگ کو بے نقاب کردیا
-
سابق برازیلین فٹبال سٹار کی اہلیہ نے طلاق کی انوکھی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.