احمدیار،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

اتوار 15 مئی 2022 21:20

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2022ء) گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 163/EBکے رہائشی محمداسلم کی بیٹی مصباح بی بی زوجہ عبدالشکورنے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل کر زندگی کا خاتمہ کرلیا تھانہ صدر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کرپوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا بتایا گیاہے کہ مصباح بی بی نے عبدالشکور سے پسند کی شادی کی تھی ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ مقتولہ کو سسرال میں جھگڑا پر تشدد کرکے قتل کیا ہے