Live Updates

عمرا ن خان کی مصروفیت کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا

پیر 16 مئی 2022 13:56

عمرا ن خان کی مصروفیت کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ ..
چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) پاکستان تحریک انصاف نے 19 مئی کا جلسہ منسوخ کردیا۔پی ٹی آئی کے ایم پی اے یاسر ہمایوں نے پارٹی کا 19 مئی کو ہونے والا جلسہ منسوخ کیے جانے کی تصدیق کی ۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے مطابق عمران خان کی مصروفیات کی وجہ سیجلسہ منسوخ کیاگیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات