آیف بی آر کے کسٹم کے چالیس سپرنٹنڈنٹس ، اسسٹنٹ کلکٹرز ، آپریزنگ آفیسرز ، انسپکٹرز ، کے تبادلوں ، تقریوں کے احکامات جاری

پیر 16 مئی 2022 23:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2022ء) ایف بی آر نے کسٹم کے چالیس سپرنٹنڈنٹس ، اسسٹنٹ کلکٹرز ، آپریزنگ آفیسرز ، انسپکٹرز ، کے تبادلوں ، تقریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں اسسٹنٹ کلکٹر عثمان اشرف ، پرنسپل آپریزر سرفراز احمد، اعجاز احمد، آپریزنگ آفیسرز مس نتائشہ احمد ، عبدالرشید قریشی ، مس نمرہ ریاض ، سپرنٹنڈنٹ تیمور سلطان ، عبید الرحمان ، محمد فیاض ،مظہر الہی ، حیدر زمان ، ابرار احمد ، محمد بشارت ، انسپکٹر راجہ حامد مختیار ، اعجاز احمد ، عامر الطا ف ، عبدالرحمان ، محمد ممتاز ، محسن صدیقی ، عبدالحفیظ ، مقبول احمد ، مس شبانہ نوید ، فرح محمود ، بشیر احمد ، محمد ارشد ، آصف محمود ، محمد کلیم ، سید ارشد صابر ، ابرار حسین ،مقصود احمد ، اشفاق بیگ ، فیاض رضا ، امتیاز چوہدری اور محمدسلیم شاہد شامل ہیں

متعلقہ عنوان :