Live Updates

عمران خان تحفے بیچنے کی مہارت رکھتے ہیں موبائل فون بھی بیچے ہوں گے، قادر پٹیل

پیر 16 مئی 2022 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2022ء) وفاقی وزیر صحت اور راہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان تحفے بیچنے کی مہارت رکھتے ہیں موبائل فون بھی بیچے ہوں گے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کے فون اگر واقعی چوری ہوئے ہیں تو مطلب یہ ہے وہ ہوش میں نہیں رہتے ۔ انہوںنے کہاکہ دن میں 12 بار عمران خان کی ذہنی کیفیت تبدیل ہوتی ہے ، عمران خان کو کسی اور سے خطرہ نہیں شاہ محمود اور چودھری فواد سے خطرہ ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات