Live Updates

مسجد نبوی ؐواقعہ پر مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست پر سماعت کل ہو گی

منگل 17 مئی 2022 12:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2022ء) سیشن عدالت نے مسجد نبوی ؐواقعہ کے مقدمے کے اندراج کیلئے فریقین کے وکلا ء کو کل (بدھ)کودلائل کیلئے طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

درخواست گزار کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان، شیخ رشید ، فواد چوہدری، شہباز گل اور عثمان ڈار کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی گئی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات