ملتان میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا۔ گرد آلودہواؤں کے چلنے کاامکان ہے محکمہ موسمیات

منگل 17 مئی 2022 23:46

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2022ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ گردآلودہواؤں کے چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 43.2اور کم سے کم 29.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 36فیصد اورشام پانچ بجے 15فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :