سیشن کورٹ میں عدالتوں میں لڑائیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ،گھریلو جھگڑا عدالت تک پہنچ کر بھی ختم نہ ہوا

منگل 17 مئی 2022 21:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2022ء) سیشن کورٹ میں عدالتوں میں لڑائیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا گھریلو جھگڑا عدالت تک پہنچ کر بھی ختم نہ ہوا بیوی کا اپنے خاوند پر الزام، گالیاں اور سنگین نتائج کی سرعام دھمکیاںہتھکڑیوں میں جکڑا خاوند بیوی کے ہاتھوں احاطہ عدالت میں ذلیل ہوتا رہااس نے میری ایک بیٹی کو مارا ہے اور اب دوسری کے پیچھے پڑا ہے، خاتون خاتون اپنے خاوند کے ظلم کی وجہ سے احاطہ عدالت میں چیختی چلاتی رہی خاتون کا بھائی اپنی بہن کو ملزمان سے دور دھکیلتا رہا۔

متعلقہ عنوان :