شہباز حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے‘ شوکت ترین

بدھ 18 مئی 2022 11:52

شہباز حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے‘ شوکت ترین
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2022ء) سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی اشاریوں میں ہیر پھیر سے باز رہے اور وفاقی ادارہ برائے شماریات کو اپنا کام کرنے دے، ادارہ شماریات کے لوگ انتہائی پیشہ ور ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹرپر اپنے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ اندازہ ہے رواں سال جی ڈی پی 5 سے ساڑھے 5 فیصد رہے گی۔

متعلقہ عنوان :