ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم جہلم پولیس کی حراست میں

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر بدھ 18 مئی 2022 12:29

ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم جہلم ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 مئی2022ء) تفصیلات کے مطابق:تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم شیراز علی ولد محمد رفیع ساکن چک خاصہ ٹاہلیانوالہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور 5 خول چلیدہ برآمد،تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم قاسم علی ولد عبد الجبار ساکن سید حسین دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :