برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس19 مئی کو ہو گا

بدھ 18 مئی 2022 16:22

برکس ممالک  کے وزرائے خارجہ  کا ورچوئل اجلاس19 مئی کو ہو گا
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) برکس ممالک کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس19 مئی کو ہو گا۔

(جاری ہے)

روسی خبر رساں ادارے نے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بتایا کہ 5 ممالک پر مشتمل تنظیم برکس کے وزرائے خارجہ کی وڈیو کانفرنس 19 مئی کو ہو گی ، یہ تنظیم 5 ممالک برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل ہے۔

متعلقہ عنوان :