حکومت کا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
رمیز راجہ کو اعلیٰ کردار کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود مستعفی ہو جانا چاہیئے تھا، دیگر مسائل کی وجہ سے فوری فیصلہ نہیں کیا جا سکا، اگلے چند ہفتوں میں نیا چیئرمین پی سی بی لگا دیا جائیگا: رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا مشہود
ذیشان مہتاب بدھ 18 مئی 2022 16:52
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نئی حکومت کے آنے کے بعد سے ہی پی سی بی میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیز راجہ بھی عہدے سے الگ ہونے کا ذہن بناچکے تھے۔ میڈیا رپورٹس تھیں کہ چیئرمین پی سی بی نے عہدے سے الگ ہونے کے لیے اپنے قریبی دوستوں سے بھی مشاورت کرلی تھی۔
علاوہ ازیں پی سی بی میں اعلی سطح پر بڑی تبدیلیوں کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے رمیز راجہ کے دور میں لگائے گئے افراد کا مستقبل بھی خطرے میں نظر آنے لگا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.