پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس دستور کے دو سالہ مندوبین کا سہہ روزہ اجلاس چھبیس مئی سے کراچی میں ہوگا

بدھ 18 مئی 2022 23:52

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2022ء) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلٹس دستور کے دو سالہ مندوبین کا سہہ روزہ اجلاس چھبیس مئی سے کراچی میں ہوگا۔ انتخابات 28 مئی کو ہوں گے اس سلسلے میں پی ایف یو جے کی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مغیث اشرف نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ الیکشن کے اگلے مرحلے میں کاغذات نامزدگی 27مئی کو رات بارہ بجے تک واپس لئے جا سکتے ہیں۔

پولنگ 28 مئی کو کراچی میں ہو گی۔امیدواروں کی فہرست حسب ذیل ہے۔ صدارت کے لیے محمد نواز رضا، مشتاق تنولی، فرخ سعید خواجہ، سعیدآسی، اے ایچ خانزادہ، مظفر اعجاز، عامر لطیف، نثار اعوان۔برائے نائب صدر کے لیے خاور نواز راجہ، ذوالفقار علی ہاشمی، شمس کیریو، طارق ابو الحسن، ریاض ساگر، افسر عمران، حامد ریاض ڈوگر، عبدالحفیظ عابد،شکیل الرحمان حر، محمود احمد مرزا، میاں محمد سلیم شاہد،محمد نسیم شاہ،، محمد منیر،محمد ظاہر، سعید احمد، نصیر احمد ناصر، مہتا ب اشرف خان، عمران احمد مقصود۔

(جاری ہے)

برائے سیکرٹری جنرل کے لیے محمد منیر، رحمان بھٹہ، سید مظفر اعجاز، اے ایچ خانزادہ، سہیل افضل خان، مظہر جاوید، مہتاب اشرف خان، نصیر احمد ناصر۔برائے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے لیے خاور نواز راجہ، طارق جمال، فیصل جاوید، محمد نسیم شاہ، نعمت خان، عامر لطیف، عمران ایوب، شعیب احمد، میاں محسن رضا، طارق سعید، رانا محمد افضل، محمود احمد مرزا، میاں محمد سلیم شاہد، طیب احمد، ریاض احمد بلوچ، عمران احمد مقصود، محمد ظاہر۔

برائے خزانچی:خاور نواز راجہ، حامد ریاض ڈوگر، راجہ کامران، محمد انور خان، شکیل الرحمان حر۔برائے ممبر ایف ای سی:خاور نواز راجہ، فیصل جاوید، محسن رضاخان، ناصر محمود میر، وسیم محمود شیروانی، ملک الطاف، فرخ سعید خواجہ، سعید آسی، چوہدری اصغر، افسر عمران، شیما صدیقی، نعمت خان، کفیل الدین فیضان، شمس کیریو، عامر اشرف، احتشام سعید قریشی، مونا صدیقی، رضیہ سلطانہ، خلیل احمد ناصر، ریاض ساگر، شعیب احمد، حامد الرحمان، اے کے محسن، ارمان صابر، منیر عقیل انصاری، عبدالرحمان، فیض اللہ خان، راجہ کامران، ثاقب صغیر، کلثوم جہاں، عمران ایوب، زین علی، سید حماد حسین، طارق ابوالحسن، سید نبیل اختر، عامر انور، نعیم طاہر، افسر عمران، عمران ایوب، تجمل حسین خان، ملک الطاف، طارق سعید، وسیم محمود شیروانی ، عرفان احمد عمران، سید شمائل عباس شاہ، نوید انجم، محمد اصغر علی منج، محمد طیب احمد، محمود احمد مرزا،رانا محمد افضل، طاہر شہزاد، ذکر اللہ حسنی، سید نسیم شاہ، عبدالوحید کیانی، عمران احمد مقصود۔

محمد سلیمان، ضیا الحق شہزاد، سعید احمد، نصیر احمد ناصر امیدوار ہیں۔#