ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر جنوبی افریقہ کے کرکٹر زبیر حمزہ پر پابندی
بدھ 18 مئی 2022 23:43
(جاری ہے)
یاد رہے کہ زبیر حمزہ سزا مکمل ہونے کے بعد دسمبر 2022 سے دوبارہ کرکٹ کھیلنے کے اہل ہوں گے۔زبیر حمزہ جنوبی افریقہ کے لیے اب تک 6 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں انہیں اس دوران اپنے بنائے گئے رنز سے محروم ہونا پڑے گا انہوں نے یہ رنز نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں بنائے تھے۔جنوبی افریقی کرکٹر نے 6 ٹیسٹ کی 12 اننگز میں 18 کی اوسط سے 212 رنز بنائے ہیں جس میں ایک نصف سنچری شامل ہے جبکہ ایک ون ڈے میں زبیر حمزہ نے 56 رنز بنائے۔زبیر حمزہ کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں شاندار کارکردگی رہی اور 78 میچوں کی 130 اننگز میں 46 کی اوسط سے 5271 رنز بنائے ہیں جس میں 13 نچریاں اور 26 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.