10 ماہ میں 39.3ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ معاشی استحکام کے لیے شدید نقصان دہ ہے‘محمد ندیم قریشی
سال کے اختتام تک خسارہ 50 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے جس کی اقتصادی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ‘ ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی
بدھ 18 مئی 2022 23:02
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ کاروباری اداروں کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی منڈیوں میں مسابقتی رہنے کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے لیے قرضوں تک رسائی کو قابل برداشت بنایا جانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہاکہ اس سال امپورٹس میں اضافے کی شرح برآمدات میں اضافے کی شرح سے دوگنی رہی ہے اور اس کی وجہ سے ملک کے لیے قیمتی زرمبادلہ کمانے والے ایکسپورٹرز کی انتھک محنت رواں مالی سال میں امپورٹس میں بے پنا ہ اضا فے کی وجہ سے ماند پڑگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ایکسپورٹرزکی سپورٹ کے لیے تیزی سے بڑے فیصلے کیے جائیں کیونکہ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 10.5 بلین ڈالر دو ماہ کی امپورٹس کو بھی پورا کرنے کے لیے بھی کافی نہیں ہیں۔ محمد ندیم قریشی نے مزید کہاکہ زراعت کسی بھی حکومت کی اولین ترجیح میں شامل نہیں رہی ہے۔ پاکستان 2013-14 میں کاٹن کی پیداوار میں13.9 (170کلو گرام) ملین بیلز تک پہنچ گیا تھا۔2020-21میں بمشکل 7.6(150کلو گرام) ملین بیلز تک پہنچ سکا۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں اپنی تمام فصلوں کی فی ایکٹر پیداوار کو بہتر کرنا چاہیے۔سیڈ سرٹیفیکیشن کی ورائٹی اپرول کے وقت بین الاقوامی معیار کو مد نظر رکھنا چاہیے۔زراعت کی ترقی سے پاکستان خوراک کے تحفظ کے مسئلے سے باہرنکل جائے گا، خوراک میں خود کفیل ہوگا اورزرعی اجناس کودرآمد کرنے پر لگنے والی3سی4 ارب ڈالر کی بھی بچت ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.