برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعرات 19 مئی 2022 14:29

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت436روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت301روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت159روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔