دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 19 مئی 2022 14:29

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںپانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 80200کیوسک اور اخرج 105000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد29900 کیوسک اور اخراج29900کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد32200کیوسک اور اخراج33900کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد24900کیوسک اور اخراج 8400کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد105700کیوسک اور اخراج 98200کیوسک،چشمہ آمد124900کیوسک اوراخراج 119000کیوسک، تونسہ آمد111700کیوسک اور اخراج85700 کیوسک، پنجند آمد10800کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد48900کیوسک اور اخراج46100 کیوسک ، سکھر آمد43000کیوسک اور اخراج16300 کیوسک کوٹری آمد5400کیوسک اور اخراج 100کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1408.85 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.151 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1086.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.196 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح641.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.049 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔