ڈیرہ اسماعیل خان،جمال موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 19 مئی 2022 15:54

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) جمال موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ، لاش ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تھانہ یارک کی حدود جمال موڑ کے قریب نامعلوم لا ش پائی گئی ،اطلاع پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے نامعلوم شخص جاں بحق ہواہے ،پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کرلیاہے۔