کرغزستان میں مسافر کار و ٹرک میں تصادم ،4افراد جاں بحق ،2زخمی

جمعرات 19 مئی 2022 16:35

بشکیک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) کرغزستان میں مسافر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے،۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے نے ملک کی ہنگامی حالات کی وزارت کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ نارائن اوبلاست کے کوچکور علاقے میں بشکیک-نارین-تورگارٹ ہائی وے پر پیش آیا، جس میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ■

متعلقہ عنوان :