ملتان میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا، گرد آلودہواؤں کے چلنے کاامکان

جمعرات 19 مئی 2022 20:35

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ گردآلودہواؤں کے چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملتان کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 45.2اور کم سے کم 29.0ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ ہوا میں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 37فیصد اورشام پانچ بجے 16فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :