وفاقی وزیر شازیہ مری کی این ایس ای آر سروے کنٹرول سنٹر آمد ،ڈی جی نوید اکبر نے سروے کے مختلف مراحل پر بریفنگ دی

جمعرات 19 مئی 2022 23:20

وفاقی وزیر شازیہ مری کی این ایس ای آر سروے کنٹرول سنٹر آمد ،ڈی جی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2022ء) وفاقی وزیر شازیہ مری کو این ایس ای آر سروے کنٹرول سنٹر کے دورے کے دور ان ڈی جی نوید اکبر نے سروے کے مختلف مراحل پر بریفنگ دی ۔

(جاری ہے)

ساڑھے 8 لاکھ افراد کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اخراج پر بریفنگ دی گئی ۔شازیہ مری نے کہاکہ جامع سروے کے بعد غیر ضروری فلٹرز لگانے کی ضرورت نہیں تھی ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے خواتین سے متعلق سماجی رویئے تبدیل کئے ۔

متعلقہ عنوان :