نمل یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے طلبا و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعہ 20 مئی 2022 12:00

نمل یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) نمل یونیورسٹی اسلام آباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے طلبا و طالبات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکبر درانی نے نمل یونیورسٹی اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے طلبا و طالبات کو مہمانوں کی گیلری آمد پر خوش آمدید کہا اور ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا خیر مقدم کیا۔