اسلام آباد میں صحت سے متعلق اجلاس ، پولیو، ڈینگی، ہیٹ ویو سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 20 مئی 2022 12:15

اسلام آباد  میں صحت سے متعلق   اجلاس ، پولیو، ڈینگی، ہیٹ ویو سے متعلق ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر صحت سے متعلق جمعہ کو اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پولیو، ڈینگی، ہیٹ ویو سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ڈبلیو ایچ او سمیت اسسٹنٹ کمشنرزنے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام سٹیک ہولڈرز نے بھی شرکت کی اوراہم امور پر غور کیا گیا۔