دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 20 مئی 2022 13:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 77900کیوسک اور اخرج 95000کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد29400 کیوسک اور اخراج29400کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد29500کیوسک اور اخراج34200کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد25300کیوسک اور اخراج 8800کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد111700کیوسک اور اخراج 104200کیوسک،چشمہ آمد125200کیوسک اوراخراج 115000کیوسک، تونسہ آمد115000کیوسک اور اخراج88100 کیوسک، پنجند آمد9800کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، سکھرآمد44100کیوسک اور اخراج16500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد5600کیوسک اور اخراج 100کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1406.57 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1085.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.187 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح641.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.042 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔