سردار محمد علی، فوجی جوانوں کی شہادت اور پشاور میں ایس ایچ او کی شہادت پر دعائے مغفرت

جمعہ 20 مئی 2022 14:29

سردار محمد علی، فوجی جوانوں کی شہادت اور پشاور میں ایس ایچ او کی شہادت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) قومی اسمبلی میں سابق وفاقی وزیر خارجہ سردار محمد علی، فوجی جوانوں کی شہادت اور پشاور میں ایس ایچ او کی شہادت پر دعائے مغفرت کی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی زیر صدارت میں ہوا جس میں سابق وفاقی وزیر خارجہ سردار محمد علی، فوجی جوانوں کی شہادت اور پشاور میں ایس ایچ او کی شہادت پر دعائے مغفرت کی گئی