ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جا ں بحق ،دوسرا زخمی

جمعہ 20 مئی 2022 15:40

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جا ں بحق ،دوسرا زخمی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پولیس تھانہ صدر کی حدود صالح ٹاون ڈیرہ مراد جمالی کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں علی نواز ولد محمد ایوب بلیدی جانبحق جبکہ رحیم بخش ولد عبدالحکیم منجھو شدید زخمی ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش اور زخمی کو تحویل میں لیکر سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :