اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر 23مئی سے چین کا6روزہ دورہ کریں گی

جمعہ 20 مئی 2022 16:16

اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2022ء) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مشیل بیچلٹ 23مئی سے چین کا6روزہ دورہ کریں گی۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے چینی وزارے خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر چینی حکومت کی دعوت پر چین کا دورہ کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :