عائشہ عقبی خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

جمعہ 20 مئی 2022 22:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) پاکستانی خوبرو سابق اداکارہ عائشہ عقبی خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔عائشہ عقبی خان کی جانب سے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سوشل میڈیا انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے سنائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ عقبی خان کی پوسٹ پر ہلکے نیلے رنگ کے جوتے بنے ہوئے ہیں جس پر لکھا ہے کہ ہم اپنے بیٹے کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :