شوٹنگ کے دوران پینے کا پانی بھی جم گیا، پرینیتی چوپڑا کی سخت سردی میں شوٹنگ کی ویڈیو وائرل
مائنس 12 ڈگری سیلسیس میرا اب تک کا سب سے ٹھنڈا شوٹ ہے، مگر سب سے اچھی بات یہ تھی میرے ہیرو کو بھی ایک پتلا لباس پہننا پڑا اور میرے ساتھ سردی محسوس کرنی پڑی،اداکارہ
جمعہ 20 مئی 2022 22:30
(جاری ہے)
اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ہمارے ڈائریکٹر کی داڑھی سے لے کر شوٹنگ کے کیمرے تک سب جم گیا ہے اور ہارڈی اس وقت ہیٹر والے کمرے میں سو رہا تھا۔
اداکارہ نے برقہ اور اس کے اوپر گرم جیکٹ پہن رکھی ہے جبکہ ہارڈی بھی ہلکے کپڑوں کے اوپر صرف ایک جیکٹ پہنے ہوئے ہیں کیو نکہ وہ فلم کے کسی سین کی شوٹنگ کرنے والے تھے۔انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، پرینیتی نے کیپشن میں لکھا کہ، مائنس 12 ڈگری سیلسیس میرا اب تک کا سب سے ٹھنڈا شوٹ ہے، مگر سب سے اچھی بات یہ تھی کہ میرے ہیرو کو بھی ایک پتلا لباس پہننا پڑا اور میرے ساتھ سردی محسوس کرنی پڑی۔اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے ان کے مداحوں نے ان سے فلم کی معلومات فراہم کرنے کی درخواست کی تاہم اداکارہ کونسی فلم کی شوٹنگ کر رہی ہیں اور فلم کب ریلیز ہوگی اس حوالے سے انہوں نے کوئی وضاحت نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.