جوسپورٹ لاڈلے کو ملی ہمیں 30 فیصد بھی ملی ہوتی تو پاکستان راکٹ کی طرح اوپر جاتا، شہباز شریف
اپنی بدترین بد انتظامی کے بعد لوگوں کو غداری کے سرٹیفیکٹ بانٹے گئے، غداری کی بحث میں پڑے تو بات دور تک نکل جائے گی،وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
جمعہ 20 مئی 2022 22:51
(جاری ہے)
شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے دیکھ کر جاتی حکومت نے تیل سستا کردیا، ساڑھے تین سالوں میں پچھلی حکومت نے 22 ہزار روپے کے قرض لیے۔انہوں نے کہا کہ امپورٹ پر پابندی لگانے سے غیر ملکی زر مبادلہ بچے گا، اور مقامی صنعت کو فروغ ملے گا، امپورٹ پر پابندی کے بعد مقامی صنعت کی ناجائز منافع خوری روکنے کے لیے مقامی اشیا کی قیمتیں کنٹرول بھی کرنا ہوں گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آپ سے ملاقات کرکے موجودہ ملک کی فنانشل صورتحال پر رائیجاننا چاہتا ہوں، سندھ حکومت وزیر اعلی سندھ، کراچی چیمبر کا شکرگزار ہوں،یہاں بڑے بڑے لوگ ہیں جن سے میرے جان پہچان ہے، میں سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ لوگوں نے اچھی پریزنٹیشن دی ہے، یہاں سنجیدہ مایہ ناز تاجر موجود ہیں آپ سے حل جاننے آیا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.