وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے

ہفتہ 21 مئی 2022 00:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے بیرون ملک دورے کے سبب صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا