راولپنڈی، مطلقہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 00:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) تھانہ روات پولیس نے مطلقہ خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارکر لیامتاثرہ خاتون نے پولیس کودرخواست دی کہ مبشر نے زبردستی گھر میں داخل ہو کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے مبشر نامی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :