راولپنڈی، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 مئی 2022 00:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں مطلوب 3اشتہاری ملزمان گرفتارکر لئے پولیس نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کے مقدمہ میں مطلوب وارث ، عبدالرحمن اور اسماعیل کو گرفتا رکرلیامذکورہ اشتہاری سال 2021سے رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھے۔

متعلقہ عنوان :