پرائیویٹ، سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم پر عملدرآمد کرانے کیلئے سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں مانیڑنگ ٹیمیں بنادی گئیں

ہفتہ 21 مئی 2022 14:54

ساہیوال/سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) پرائیویٹ، سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم پر عملدرآمد کرانے کیلئے سرگودہا سمیت پنجاب بھر میں مانیڑنگ ٹیمیں بنادی گئیں، ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز پنجاب بھر کے سکولوں کا وزٹ کریں گے تمام کلاسز کے ٹاہم ٹیبل میں قرآن مجید کا مضمون لازمی شامل ہونا چاہیے مانیڑنگ ٹیمیں ساہنس، کمپیوٹر سمیت سکولوں کی حالت زار کا بھی معائنہ کریں گی۔

متعلقہ عنوان :