مقبوضہ جموں وکشمیر ،ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کا جیلوں میں نظربند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
اتوار 22 مئی 2022 13:30
(جاری ہے)
انہوں نے مطالبہ کیاکہ بھارتی جیلوں میں منتقل کیے گئے کشمیر ی نظربندوں کی فہرست مقامی اخبارات میں شائع کی جائے کیونکہ والدین کے پاس قیدیوں کے قیام کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں۔
انہوں نے بھارتی حکومت سے بھی اپیل کی کہ قانون کی حکمرانی اور آئینی ضمانتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کشمیری نظربندوں کو واپس جموں و کشمیرکی جیلوں میں منتقل کیا جائے۔ انہوں نے نظربند کشمیریوں سے متعلق مقدمات کی آہستہ عدالتی کارروائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا جس کی وجہ سے انصاف میں تاخیر ہوتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.