چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان
یہ سیاست نہیں جہاد ہے، ہر حد تک جاؤں گا، پی ٹی آئی سمیت ہر شعبے سے لوگوں کو اسلام آباد مارچ کی طرف دعوت دے رہا ہوں،فوج کو کہوں گا اب نیوٹرل رہیں۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پشاور میں پریس کانفرنس
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 مئی 2022 17:51
(جاری ہے)
حکومت کو تب ہٹایا گیا جب جی ڈی پی میں اصافہ 6 فیصد تھا۔
پاکستان بہتری کی طرف جا رہا تھا۔ ہمارے دور میں کرپشن نہیں ہوئی ، نہ پیسہ باہر گیا۔ اب حکومت سے مشکل فیصلے نہیں ہو رہے ، ان کا تجربہ معیشت میں نظر آ گیا، سٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی اور ڈالر اوپر پہنچ گیا۔کہتے ہیں کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نیشنل کمیٹی میں ہو۔باہر بیٹھ کر مفرور سزا یافتہ شخص ان کو مشورہ دے رہا ہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ بھارت روس سے سستا ڈیزل اور پٹرول خرید رہا ہے۔بھارت نے کل اعلان کیا کہ وہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمت کم کر رہا ہے۔ہم نے بھی روس سے 30 فیصد رعایت پر تیل خریدنا تھا، غلام حکومت نے روس سے 30 فیصد رعایت خریدنے کا فیصلہ رد کر دیا۔اس حکومت میں جرات نہیں کہ روس سے تیل اور گندم سستا لے۔امریکہ کو کہا گیا کہ عمران خان ہماری بات نہیں مانتا اور روس چلا گیا اسے نکالو،میں وزارت خارجہ حکام،عسکری قیادت سے مشاورت کر کے دور روس پر گیا تھا۔عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی سمیت ہر شعبے سے لوگوں کو اسلام آباد مارچ کی طرف دعوت دے رہا ہوں۔یہ چور حکومت میں رہے تو سمجھ جائیں ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔عمران خان نے کہا کہ 25 مئی کو میں آپ سب کو اسلام آباد میں لوں گا۔مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.