ملتان اورمضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

منگل 24 مئی 2022 00:01

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم،خشک رہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.5اورکم سے کم 30.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 37فیصداورشام 5بجے 35 فیصدتھا۔آج( منگل کے روز)ملتان میں طلوع آفتاب صبح 5بجکر14 منٹ پراورغروب آفتاب شام 7 بجکر07 منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :