پنجاب یونیورسٹی: غیر قانونی بھرتی کیس کے ملزمان کی درخواست بریت پر سماعت 30جون تک ملتوی

پیر 23 مئی 2022 21:38

ٍلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2022ء) مقامی عدالت نے پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتی کیس پر سماعت کرتے ہوئے کیس میں ملوث پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران سمیت دیگر 6 ملزمان کی جانب سے دائر کردہ درخواست بریت پر سماعت 30 جو تک کے لئے تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔

(جاری ہے)

عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلئے ہیں۔