ِامریکہ میں اقلیتی نسل کے افراد طویل مدتن سے نسلی پرستی کا شکار ہیں،چینی وزارت خا رجہ

پیر 23 مئی 2022 21:46

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2022ء) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکہ میں اقلیتی نسل کے افراد طویل مدتن سے نسلی پرستی کا شکار ہیں، پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق امریکہ میں افریقی نڑاد امریکیوں کے نسل پرستانہ حملوں کا شکار بننے کی تشویش سے متعلق تر جمان وزارت خا رجہ سے سوال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وانگ وین بین نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ میں اقلیتی نسل کے افراد طویل مدتن سے نسلی پرستی کا شکار ہیں۔

اس مسئلے کی جڑیں امریکی معاشرے میں بہت دور تک پھیلی ہوئی ہیں۔ افریقی نڑاد امریکی ، مقامی ، لاطینی اور ایشیائی نڑاد امریکی نیز مسلمانوں سمیت تمام اقلیتیں، نسل پرستی کا شکار ہیں۔دولت، صحت ، تعلیم ، انصاف اور انتظامی معاملات میں شرکت سمیت مختلف شعبوں میں افریقی نڑاد امریکوں کے حقوق سفید فام افراد سے کم ہیں۔

متعلقہ عنوان :