وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کے ڈی اے نہر میں رکشہ گرنے سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

پیر 23 مئی 2022 22:26

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کا کے ڈی اے نہر میں رکشہ گرنے سے جانی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے ڈی اے نہر میں رکشہ گرنے سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق تبلیغ جماعت کے ساتھ تھا،وزیراعلیٰ سندھ نے تبلیغ جماعت کے ساتھ بھی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ کا پانچ ڈوبنے والے افراد کو تلاش کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :