نئے ڈپٹی کمشنر کامران خان نے آج ڈپٹی کمشنر جہلم کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر منگل 24 مئی 2022 12:03

نئے ڈپٹی کمشنر کامران خان نے آج ڈپٹی کمشنر جہلم کے عہدے کا چارج سنبھال ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2022ء) نئے ڈپٹی کمشنر کامران خان نے آج ڈپٹی کمشنر جہلم کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔جبکہ سابقہ ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کا جہلم سے تبادلہ ہو گیا ہے سابقہ ڈپٹی کمشنرجہلم نعمان حفیظ نے نئے ڈپٹی کمشنرکامران خان کو  چارج  دیتے ہوئے نیک تمنات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو کاشف ڈوگر بھی موجود تھے۔