چینی وزیر خارجہ 26 مئی سے8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے، ترجمان

منگل 24 مئی 2022 13:54

چینی وزیر خارجہ  26 مئی سے8 ممالک کا  10 روزہ   دورہ کریں گے، ترجمان
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) چین کےوزیر خارجہ وانگ یی 26 مئی سے8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے ۔

(جاری ہے)

چینی ذرائع ابلاغ نے وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کے حوالے سے بتایا کہ چین کےوزیر خارجہ وانگ یی سولومن جزائر، ساموا، فجی اور ٹونگا سمیت 8 ممالک کا 10 روزہ دورہ کریں گے جو 26 مئی سے 4 جون تک ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :