سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ورکرز کی حفاظت کے لیے مامور

منگل 24 مئی 2022 14:12

سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران  پولیو ورکرز کی حفاظت کے  لیے ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق سیالکوٹ پولیس انسداد پولیو مہم کے دوران 124 یونین کونسلز ، 1941 موبائل ٹیمیں، 133 فکسڈ پوائنٹ اور 69 ٹرانزٹ پوائنٹ پر فول پروف سکیورٹی فراہم کررہی ہے ، جبکہ اس تمام کارروائی اور عمل کی نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کر رہے ہیں تا کہ اپنی آئندہ نسلوں کو پولیو سے مخفوظ بنایا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :